میرے صد قابلِ احترام ! السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔ میں آپ سے یہ دریافت کرنا چاہتی ہوں کہ حمل کو روکنے کا کیا حکم ہے؟
حكم منع الحمل
میرے صد قابلِ احترام ! السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔ میں آپ سے یہ دریافت کرنا چاہتی ہوں کہ حمل کو روکنے کا کیا حکم ہے؟
حكم منع الحمل
الجواب
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
اما بعد۔۔۔
اس میں جمہور علماء کا مذہب یہ ہے کہ ہر وہ طریقہ جس کے ذریعہ حمل کو ہمیشہ کے لئے روکا جائے تو وہ جائز نہیں ہے البتہ اگر وقتی طور پر یا کسی حالت کے پیشِ نظر روکا جائے تو پھر اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔
آپ کا بھائی
أ.د خالد المصلح
7 /6 /1426هـ