×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

نموذج طلب الفتوى

لم تنقل الارقام بشكل صحيح

/ / کمپنیوں کے شیئرز کی زکوٰۃ

مشاركة هذه الفقرة WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

ایک الیکٹرونک کمپنی میں چند نامعلوم سال سے میرے کچھ شیئرز ہیں ، اس کمپنی کو میرے والد صاحب نے خریدا تھا اور انہی کے ہاتھ میں اس کی باگ ڈور ہے ، یعنی مجھے اس کے بارے میں علم تو کوئی نہیں ہے لیکن اس کمپنی سے مجھے کچھ پرافٹ ہوا ہے اور کچھ عرصہ پہلے میں نے اس کو فروخت بھی کرلیا ہے ، لہٰذا اب اس کی زکوٰۃ کی ادائیگی کی کیا صورت ہے ؟ اور کیا اس کمپنی پر پچھلے تمام سالوں کی زکوٰۃ واجب ہے؟ زكاة أسهم الشركات

المشاهدات:1428

ایک الیکٹرونک کمپنی میں چند نامعلوم سال سے میرے کچھ شیئرز ہیں ، اس کمپنی کو میرے والد صاحب نے خریدا تھا اور انہی کے ہاتھ میں اس کی باگ ڈور ہے ، یعنی مجھے اس کے بارے میں علم تو کوئی نہیں ہے لیکن اس کمپنی سے مجھے کچھ پرافٹ ہوا ہے اور کچھ عرصہ پہلے میں نے اس کو فروخت بھی کرلیا ہے ، لہٰذا اب اس کی زکوٰۃ کی ادائیگی کی کیا صورت ہے ؟ اور کیا اس کمپنی پر پچھلے تمام سالوں کی زکوٰۃ واجب ہے؟

زكاة أسهم الشركات

الجواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بظاہر تو یہی لگ رہا ہے کہ یہ شیئرز ٹریڈنگ کے لئے نہیں تھے بلکہ سالانہ پرافٹ کے لئے تھے ، اگر واقعی ایسا ہی ہے تو پھر اس صورت میں زکوٰۃ کمپنی ادا کرے گی اور آپ پر کچھ واجب نہیں ہے ، وگرنہ دوسری صورت یہ ہے کہ پچھلے تمام سالوں کا حساب لگائیں اور اپنی زکوٰۃ ادا کرلیں ، اور اگر آپ کو اس بارے میں مکمل یقین نہیں ہے تو پھر اندازہ لگالیں


الاكثر مشاهدة

1. جماع الزوجة في الحمام ( عدد المشاهدات128127 )
6. مداعبة أرداف الزوجة ( عدد المشاهدات62953 )
8. حكم قراءة مواضيع جنسية ( عدد المشاهدات60054 )
11. حکم نزدیکی با همسر از راه مقعد؛ ( عدد المشاهدات55830 )
12. لذت جویی از باسن همسر؛ ( عدد المشاهدات55247 )
13. ما الفرق بين محرَّم ولا يجوز؟ ( عدد المشاهدات52351 )
14. الزواج من متحول جنسيًّا ( عدد المشاهدات50314 )
15. حكم استعمال الفكس للصائم ( عدد المشاهدات45205 )

مواد تم زيارتها

التعليقات


×

هل ترغب فعلا بحذف المواد التي تمت زيارتها ؟؟

نعم؛ حذف