باپ کی خالہ کے گھر جانے کا کیا حکم ہے ؟
ما حكم الدخول على خالة أبي؟
باپ کی خالہ کے گھر جانے کا کیا حکم ہے ؟
ما حكم الدخول على خالة أبي؟
الجواب
حامداََ ومصلیاََ۔۔۔
امابعد۔۔۔
باپ کی خالہ محرموں میں سے ہے جیسا کہ سورۂ نساء میں اللہ کا ارشاد پاک ہے : (ترجمہ) ’’تم پر تمہاری مائیں اور بیٹیاں اور بہنیں اور پھوپھیاں اور خالائیں حرام ہیں ‘‘۔ اور یہ انسان کی ہر خالہ کو شامل ہے چاہے وہ اس کی اپنی خالہ ہو یا والدین کی سب برابر ہیں۔
آپ کا بھائی
خالد المصلح
17/02/1425هـ