مغربی ممالک کی طرف ہجرت کرنا اوروہاں ہمیشہ کے لئے رہنا جیسا کہ کینیڈا وغیرہ اس کا کیا حکم ہے ؟
حكم الهجرة إلى الخارج إلى دول الغرب
مغربی ممالک کی طرف ہجرت کرنا اوروہاں ہمیشہ کے لئے رہنا جیسا کہ کینیڈا وغیرہ اس کا کیا حکم ہے ؟
حكم الهجرة إلى الخارج إلى دول الغرب
الجواب
آپﷺکا ارشاد مبارک ہے :’’ میں ہر اس مسلمان سے بریٔ الذمہ ہوں جو مشرکین کے درمیان قیام پذیر ہو‘‘۔یہ حدیث اس بات پر دال ہے کہ کسی مسلمان کے لئے کفار کے درمیان رہنا جائز نہیں ہے اور وہاں سے نقل مکانی پر قادر ہو۔ ہاں اگر کسی حاجت یا مصلحت کے تحت وہاں رہنا ہو تو وہ اس کی بقدر ہو ۔ جہاں تک ہمیشہ رہنے کی بات ہے تو اس کے ناجائز ہونے میں کوئی شک نہیں ہے اس لئے کہ اس میں فتنے کا اندیشہ ہے ۔