ایک عورت پوچھتی ہے کہ حمل کے دوران نکلنے والا خون صاف ہوتاہے یا نجس ہوتاہے اور کیا وہ نماز اور روزوں سے مانع ہوگا؟
حكم دم النزيف أثناء الحمل
ایک عورت پوچھتی ہے کہ حمل کے دوران نکلنے والا خون صاف ہوتاہے یا نجس ہوتاہے اور کیا وہ نماز اور روزوں سے مانع ہوگا؟
حكم دم النزيف أثناء الحمل
الجواب
اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں :کہ یہ خون نماز اور روزے سے مانع نہیں ہوگا اور جس جگہ کو لگے اس کو دھونا واجب ہے کیونکہ یہ نجس ہے۔
آپ کا بھائی
خالد بن عبد الله المصلح
11/11/1424هـ