دانتوں کو سیدھا کرنے کا کیا حکم ہے ؟ اور یہ اس لئے کیا جاتاہے کہ وہ اپنی جگہ پر واپس آئے کیونکہ وہ اپنی جگہ سے اونچے ہوتے ہیں
حکم تقویم الاسنان
دانتوں کو سیدھا کرنے کا کیا حکم ہے ؟ اور یہ اس لئے کیا جاتاہے کہ وہ اپنی جگہ پر واپس آئے کیونکہ وہ اپنی جگہ سے اونچے ہوتے ہیں
حکم تقویم الاسنان
الجواب
اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ اس قسم کی درستگی جائز ہے کیونکہ یہ عیب اور ضرر کو دورکرنے کے لئے ہے اور یہ ان چیزوں میں داخل نہیں ہیں جس سے اللہ کی تخلیق کو تبدیل کرنا لازم آتا ہے۔ باقی اللہ بہترجانتاہے۔
آپ کا بھائی
خالد بن عبد الله المصلح
18/06/1425هـ