موزوں پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے ؟
ما هي صفة المسح على الخفين؟
موزوں پر مسح کرنے کا کیا حکم ہے ؟
ما هي صفة المسح على الخفين؟
الجواب
حامداََ ومصلیاََ
امابعد
اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب دیتے ہیں کہ:
ہاتھوں کو پا نی سے گیلا کرے اور موزوں کے ظاہری حصے پرپھیرے انگلیوں کی ابتداء سے لے کر ٹخنوں تک۔
آپ کا بھائی
خالد بن عبد الله المصلح
11/11/1424هـ