کیا اس حالت میں حما م میں داخل ہو نا جائز ہے کہ چھوٹا مصحف میری جیب میں ہو ؟ اور اگر جائز نہ ہو تو کیا اگر بھول کر ایسا ہوجائے تو کوئی مؤاخذہ ہوگا؟
دخول الحمام والمصحف في جيبي
کیا اس حالت میں حما م میں داخل ہو نا جائز ہے کہ چھوٹا مصحف میری جیب میں ہو ؟ اور اگر جائز نہ ہو تو کیا اگر بھول کر ایسا ہوجائے تو کوئی مؤاخذہ ہوگا؟
دخول الحمام والمصحف في جيبي
الجواب
جواب ملاحظہ فرمائیں
قضائے حاجت کی جگہ یعنی حمام وغیرہ میں مصحف لے کر داخل ہونا جائز نہیں چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا ہو اور یہ جمہور علماء کا قول ہے ۔ لیکن اگر اس کے چوری ہونے یا گم ہوجانے کا خدشہ ہو تو لے جانے میں کوئی حرج نہیں ۔ ہاں ، اگر بھولے سے لے جائے تو کوئی چیز اس پر لازم نہیں ۔ واللہ أعلم