دانتوں میں موتی رکھنے کا کیا حکم ہے اور کیا یہ وضو سے مانع ہے ؟
ما حكم وضع الكرستالة في السن وهل تمنع الوضوء ؟
دانتوں میں موتی رکھنے کا کیا حکم ہے اور کیا یہ وضو سے مانع ہے ؟
ما حكم وضع الكرستالة في السن وهل تمنع الوضوء ؟
الجواب
امابعد
رہی بات وضو کی ممانعت کی تو یہ وضو سے مانع نہیں ہے ، لیکن میں اس کے وضع کو مکروہ سمجھتا ہوں اس لئے کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ ایسا کافرہ اور فاحشہ عورتیں کرتی ہیں اگربات اسی طرح ہی ہے تو پھر یہ جائز نہیں ہے کیونکہ یہ کافر اور فاجر لوگوں کے ساتھ تشبیہ ہے اورزیب وزینت میں اس طریق کے بغیر جو کافی ہے جیسا کہ مجھے دانتوں کے ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر نے بتا یا ہے کہ اس قسم کی چیزوں کا جوڑنے سے دانتوں پر اثر ہوتا ہے کہ یہ کھانے وغیرہ کو جمع کرتا ہے جو دانتوں میں کیڑوں کا سبب بنتا ہے