اگر فرض نماز کھڑی ہو تو کس طرح نفل نماز سے نکلوں ؟
كيف أخرج من النافلة عند إقامة الفرض؟
اگر فرض نماز کھڑی ہو تو کس طرح نفل نماز سے نکلوں ؟
كيف أخرج من النافلة عند إقامة الفرض؟
الجواب
اما بعد۔۔۔
اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:
ظاہر تو یہی ہے کہ نماز کو توڑنے کی نیت سے نماز سے نکلاجائے اور سلام پھیرنے کی ضرورت نہیں ہے اس لئے کہ سلام تو نماز کے آخر میں ہوتاہے اور یہ نماز کی انتہاء نہیں ہے بلکہ نماز کو توڑنا ہے اور ایسے میں سلام کو نہیں پھیرا جاتا ۔واللہ أعلم۔
آپ کا بھائی
خالد بن عبد الله المصلح
18/12/1424هـ