فوت شدہ فرض نمازوں کی قضاء کیسے کی جائے؟
قضاء الفوائت من الفرائض
فوت شدہ فرض نمازوں کی قضاء کیسے کی جائے؟
قضاء الفوائت من الفرائض
الجواب
اما بعد۔۔۔
اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:
اگر آپ نے یہ نمازیں قصداََ چھوڑیں ہیں تو پھر اس کی قضاادائیگی نفع بخش نہیں ہے لہٰذا آپ اللہ کے حضور توبہ کریں اور بطورِ نماز اور احسان کے عملِ صالح کی خوب کثرت کریں، باقی رہی آپ کی دوسری بات کہ جو فرائض و سنن پر مداومت اختیار کرے تو وہ ایسا ہے گویا کہ اس نے دوبارہ جنم لیا تو یہ بات صحیح نہیں ہے لہٰذا آپ خوب استغفار کریں اور نوافل کی کثرت کریں اللہ آپ سے انشاء اللہ پردہ پوشی فرمائیں گے ۔
آپ کا بھائی
خالد بن عبد الله المصلح
10/04/1425هـ