میرا سوال یہ ہے کہ مردوں اور عورتوں کے لئے لوہے اور چاندی کی انگوٹھی پہننے کا کیا حکم ہے ؟ اور کیا یہ صرف قاضی و حاکم طبقہ کے ساتھ خاص ہے ؟
لبس خاتم الحديد والفضة
میرا سوال یہ ہے کہ مردوں اور عورتوں کے لئے لوہے اور چاندی کی انگوٹھی پہننے کا کیا حکم ہے ؟ اور کیا یہ صرف قاضی و حاکم طبقہ کے ساتھ خاص ہے ؟
لبس خاتم الحديد والفضة
الجواب
حامداََ و مصلیاََ۔۔۔
اما بعد۔۔۔
اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ
مردوں اور عورتوں کے لئے چاندی کی انگوٹھی پہننے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، اور یہ صرف قاضی اور حاکموں کے ساتھ خاص نہیں ہے، لیکن ان کے حق میں سنت ہے۔