سے کھیلنے کا کیا حکم ہے؟
Play Station حكم استخدام أجهزة البلاي ستيشن
سے کھیلنے کا کیا حکم ہے؟
Play Station حكم استخدام أجهزة البلاي ستيشن
الجواب
حامداََ و مصلیاََ۔۔۔
اما بعد۔۔۔
اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ
یہ ایک کھیلنے کا آلہ ہے جو کہ بچوں کے استعمال کیلئے ہے اور بچے اگر اس سے کھیلیں تو اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ کھیلنے کی ہی تو عمر ہے، لیکن یہ بات لازم ہے کہ انہیں ان گیمز میں چوری چکاری، فحش اور دیگر مغربی اطوار سے بچایا جائے۔
اور جہاں تک ان گیمز میں تصاویر کا تعلق ہے تو یہ تو معلوم ہے کی بچوں کے حق میں ایسے معاملات میں تخفیف ہوتی ہے جو بڑوں کیلئے نہیں ہوتی۔ واللہ اعلم
آپ کا بھائی
خالد المصلح
08/11/1424هـ