نعتیں/اسلامی اناشید کا دف کے ساتھ کیا حکم ہے؟
حكم الأناشيد الإسلامية مع الدف
نعتیں/اسلامی اناشید کا دف کے ساتھ کیا حکم ہے؟
حكم الأناشيد الإسلامية مع الدف
الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
شادی کے مواقع یا عید وغیرہ پر صرف عورتوں اور بچوں کیلئے جائز ہے، اس کے علاوہ جائز نہیں اہل علم حضرات کا یہی کہنا ہے