کون سے اعمال موت کے بعد میت کو پہنچتے ہیں؟
ما هي الأعمال التي تصل إلى الميت بعد موته؟
کون سے اعمال موت کے بعد میت کو پہنچتے ہیں؟
ما هي الأعمال التي تصل إلى الميت بعد موته؟
الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
ہر نیک عمل جو میت کو ہدیہ کیا جائے اس کو پہنچتا ہے لیکن افضل دعا ہے اسی طرح وہ اعمال بھی جو اسنے کئے ہوں اور ان کا نفع جاری ہو جیسے صدقہ جاریہ ، علم نافع ، کتاب وغیرہ۔