مسجد کی تعمیرکاری کے لئے تقریبا چارہزار رقم رکھی گئی ہے جبکہ مسجد کی تعمیرکاری کا آغاز ابھی تک نہیں ہوا اور اس مال پر ایک پورا سال بھی گزرگیا ہے تو کیا اب اس مال پر زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں؟
زكاة أموال التبرعات

الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
یہ مال کسی کی ذاتی ملکیت نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی ملکیت ہے لہٰذا اس میں زکوٰۃ واجب نہیں ہے ، لیکن میری یہ نصیحت ہے کہ مسجد کے جس کام کے لئے یہ مال رکھا گیا ہے تو اس میں صرف کرنے میں عجلت کریں۔
آپ کا بھائی/
خالد المصلح
09/10/1424هـ