میرے پاس ایک زمین ہے جسے میں نے بیچنے کے لئے پیش کی ہے تو میں اس کی کب زکوٰۃ نکالوں؟
لدي أرض وعرضتها للبيع، فمتى أُخْرِج زكاتها؟
میرے پاس ایک زمین ہے جسے میں نے بیچنے کے لئے پیش کی ہے تو میں اس کی کب زکوٰۃ نکالوں؟
لدي أرض وعرضتها للبيع، فمتى أُخْرِج زكاتها؟
الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
اگر وہ زمین تجارتی زمین ہے ، یعنی اس سے مقصود تجارت اور کمائی ہو تو جب اس پر پورا سال گزر جائے تو باقی مال کی طرح اس پر بھی زکوٰۃ واجب ہے ، البتہ اگر اس سے مقصود تجارت نہ ہو تو پھر اگرچہ کئی سالوں کے لئے بھی اس کو تجارت کے لئے پیش کیا جائے پھر بھی اس پر زکوٰۃ واجب نہیں ہے