سال کے آخر میں تجارتی مرکزی منصوبہ کے لئے سُپر مارکیٹ میں زکوٰۃ کا حساب کیسے پورا ہوگا؟ یہ بات ضرور پیشِ نظر رہے کہ اس منصوبہ کے لئے سال کا حساب ہجری سال کے اعتبار سے ہے ، اسکی وضاحت کا طلبگار ہوں
حساب زكاة الأسواق التجارية

الجواب
جس دن زکوٰۃ نکالنی ہو تو اس جگہ کے خریدنے کے ریٹ کو شمار کرو، اگر اس جگہ قیمت چالیس ہزار دینار بنتے ہوں تو اس کی زکوٰۃ عشر میں سے چوتھائی حصہ ہوگا، یعنی چالیس روپے میں ایک روپے ، جو سو فیصد میں ڈھائی فیصد بنتے ہیں ، اس طرح اس کی زکوٰۃ ایک ہزار ریال ہوئے