میں ایک غیرشادی شدہ نوجوان ہوں اور ابھی شادی کا ارادہ کیا ہے ، میں نے اپنی طرف سے مقدور بھر کوشش کی لیکن مطلوبہ رقم پورا کرنے سے میں لاچار رہا لہٰذا اس صورت میں میرے لئے زکوٰۃ لینا جائز ہے ؟
هل آخُذ الزكاة من أجل الزواج؟

الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
نکاح کے لئے زکوٰۃ لینے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے ۔
آپ کا بھائی/
خالد المصلح