ایسی گھڑی کو پہننے کا کیا حکم ہے جس کے اوپر انگریزی میں چھوٹی لکھائی میں لکھا ہو ’’عیسائی‘‘ اور اس کا مطلب کیا ہے؟
لبس الساعة وعليها كلمة نصراني
ایسی گھڑی کو پہننے کا کیا حکم ہے جس کے اوپر انگریزی میں چھوٹی لکھائی میں لکھا ہو ’’عیسائی‘‘ اور اس کا مطلب کیا ہے؟
لبس الساعة وعليها كلمة نصراني
الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
بتوفیق الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:
واجب تو یہی ہے کہ اس طرح کی گھڑی نہ خریدی جائے اور اگر خریدتے وقت اسے یہ لکھائی نظر نہیں آئی تھی اور بعد میں نظر آئی تو اس لکھائی کو ناخن وغیرہ سے یا کسی طرح بھی مٹا دے