شیاطین کے استعمال کے بغیر اگر کوئی دوائی یا منشیات وغیرہ استعمال کرے تو کیا وہ جادوگر کہلاتا ہے؟
هل يكون السحر باستخدام الشياطين فقط؟
شیاطین کے استعمال کے بغیر اگر کوئی دوائی یا منشیات وغیرہ استعمال کرے تو کیا وہ جادوگر کہلاتا ہے؟
هل يكون السحر باستخدام الشياطين فقط؟
الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
بتوفیقِ الٰہی آ پ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:
سحر اصل میں وہ ہوتا ہے جس میں خاص مواد کی پہچان سے مدد لی جاتی ہے، اور پھر لوگوں کو اس کے ذریعہ دکھاتا ہے کہ وہ ساحر ہے ، اور یہ اس لئے کہ سحر کی کئی قسمیں ہیں ، لیکن یہ قسم اس سحر کے برابر نہیں ہے جس میں شیاطین اور جنات سے مدد لی جاتی ہے ۔
آپ کا بھائی/
خالد المصلح
02/12/1424هـ