جو شخص اپنی عیسائی بیوی کو یہ اجازت دے کہ وہ گھر میں شراب لے کر داخل ہو تو اس کا کیا حکم ہے ، جبکہ سوال کرنے والا شخص خود مسلمان ہے اور برطانیہ میں رہائش پذیر ہے؟
زوجتي تشرب الخمر في بيتي
جو شخص اپنی عیسائی بیوی کو یہ اجازت دے کہ وہ گھر میں شراب لے کر داخل ہو تو اس کا کیا حکم ہے ، جبکہ سوال کرنے والا شخص خود مسلمان ہے اور برطانیہ میں رہائش پذیر ہے؟
زوجتي تشرب الخمر في بيتي
الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:
اس کے لئے یہ جائزنہیں ہے کہ اس طرح کھلے عام اپنے گھر میں اس کو شراب نوشی کی اجازت دے ، لیکن اگر اس نے اپنے خاوند کی غیر موجودگی میں اپنے گھر والوں کے ساتھ پیا تو اس معاملہ میں خاوند پر کوئی گناہ نہیں ہوگا اسلئے کہ شراب ان لوگوں کے ہاں حلال ہے ۔
آپ کا بھائی/
خالد المصلح