ٹوٹی ہوئی سینگوں والی بکری کی قربانی کا کیا حکم ہے؟
الأضحية بمكسور القرن
ٹوٹی ہوئی سینگوں والی بکری کی قربانی کا کیا حکم ہے؟
الأضحية بمكسور القرن
الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:
ٹوٹی ہوئی سینگوں والی بکری کی قربانی بھی ٹھیک ہے لیکن صحیح و سالم بکری کی قربانی زیادہ افضل ہے