ہم بعض مغربی ممالک میں ہوتے ہیں جہاں ہم قربانی نہیں کرسکتے کیا ہمارے لئے یہ جائز ہے کہ اس قربانی کے جانور کی قیمت صدقہ کرکے صدقہ وصول کرنے والے ادارہ کو دے دیں؟
التصدق بثمن الأضحية
ہم بعض مغربی ممالک میں ہوتے ہیں جہاں ہم قربانی نہیں کرسکتے کیا ہمارے لئے یہ جائز ہے کہ اس قربانی کے جانور کی قیمت صدقہ کرکے صدقہ وصول کرنے والے ادارہ کو دے دیں؟
التصدق بثمن الأضحية
الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
بتوفیقِ الٰہی آپ کے سوال کا جواب پیشِ خدمت ہے:
اگر آپ وہاں قربانی نہیں کرسکتے تو اس قربانی کے جانور کا مال بھیج کر کسی مسلمان ملک میں قربانی کر لیں اس لئے کہ یہ اس کے مال صدقہ کرنے سے زیادہ افضل ہے ۔