ان کتوں کے علاج کا کیا حکم ہے جو پہرہ داری یا محض خوبصورتی کے لئے گھر میں رکھے جاتے ہیں؟
حكم علاج الكلاب
ان کتوں کے علاج کا کیا حکم ہے جو پہرہ داری یا محض خوبصورتی کے لئے گھر میں رکھے جاتے ہیں؟
حكم علاج الكلاب
الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
جن کتوں کو شکار، پہرہ داری یا کھیتوں کی حفاظت کے لئے استعمال ہوتا ہے تو ان کا علاج ومعالجہ جائز ہے، اور جن کتوں کا رکھنا جائز نہیں ہے تو میرے خیال میں ان کا علاج کرنا اور ان کی حفاظت کرنا حرام کام کا ایک وسیلہ و ذریعہ ہے ، اور شرعی قاعدہ بھی یہی ہے کہ اگر حرام کام کی ضرورت حرام کام سے ہی پوری ہو تو وہ حرام کے حکم میں ہوتا ہے ، اور وسائل کے لئے مقاصد کے احکام ہوتے ہیں۔ واللہ اعلم
آپ کا بھائی/
خالد المصلح
19/06/1425هـ