ذبح کرنے کے بعد قربان گاہ سے مکمل طور پر تیارشدہ جانور کے خریدنے کا کیا حکم ہے؟
حكم شراء الذبيحة كاملة
ذبح کرنے کے بعد قربان گاہ سے مکمل طور پر تیارشدہ جانور کے خریدنے کا کیا حکم ہے؟
حكم شراء الذبيحة كاملة
الجواب
حمد و ثناء کے بعد۔۔۔
اگر ایسا اس جانور کی کھال اور پیٹ کی اندرونی چیزوں سمیت وزن کے ذریعہ ہو تو حقیقی وزن سے جہالت کی وجہ سے یہ جائز نہیں ہے، البتہ اگر وزن کئے بغیر بھاؤ تاؤ کے ساتھ بیچے یا یوں کہے کہ یہ اتنے کا ہے تو پھر اس میں کوئی مضائقہ نہیں ۔
آپ کا بھائی/
أ.د خالد المصلح
13 / 1 / 1425هـ