فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

حج و عمرہ / میں فرض حج کی سعی کرنا بھول گیااور دوسراحج بھی ادا کرچکا ہوں اب میرے لئے کیا حکم ہے ؟

میں فرض حج کی سعی کرنا بھول گیااور دوسراحج بھی ادا کرچکا ہوں اب میرے لئے کیا حکم ہے ؟

تاریخ شائع کریں : 2016-08-30 | مناظر : 1638
- Aa +

میں فرض حج کی سعی کرنا بھول گیااور دوسراحج بھی ادا کرچکا ہوں اب میرے لئے کیا حکم ہے ؟

نسيت سعي الحج وحججت أخرى فماذا أفعل؟

ٓپ کے پہلے حج کی سعی ابھی بھی آپ کے ذمے واجب ہے ، اسی سے آ پ کا پہلا حج مکمل ہوگا جبکہ دوسرا حج تو نفلی ہے وہ ادا ہوگیا، بہرکیف اللہ تعالیٰ کی طرف سے آپ پر جو حج واجب تھا وہ آپ ادا کرچکے ہیں ، اور میں آپ کو یہ وصیت کرتا ہوں کہ جب بھی آپ کو کوئی مسئلہ درپیش ہو تو اہلِ علم سے رابطہ کریں تاکہ آپ اپنے دین پر بصیرت کے ساتھ ہوں اور آپ سے جو بھی خطاء اور تقصیر واقع ہو اس کو پورا کریں اللہ تعالیٰ ان کاموں کی توفیق عطا کریں جس میں تمام تر خیر ہو

خالد المصلح

17/02/1425هـ

متعلقہ موضوعات

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں