فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

طھارت / موزوں پر مسح کرنے کی مدت

موزوں پر مسح کرنے کی مدت

تاریخ شائع کریں : 2016-09-16 | مناظر : 1272
- Aa +

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته کیا جرابوں اور موزوں پر مسح کرنا کسی مدّتِ معینہ تک محدود ہے؟

مدة المسح على الخفين

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

حامدا و مصلیا

اگر کسی شخص نے جرابوں اور موزوں کو طہارت کی حالت میں پہناہوتو مقیم شخص ایک دن اور ایک رات تک مسح کرسکتا ہے اور مسافر شخص تین دن اور تین راتیں مسح کرسکتا ہے ۔ حدیثِ علی کرّ م اللہ وجہہ کے مطابق جس میں وہ فرماتے ہیں کہ :’’ اللہ کے نبی ﷺ نے مسح کی مدت مقیم کے لئے ایک دن اور ایک رات اور مسافر کے لئے تین دن اور تین راتیں مقررفرمائیں ‘‘۔ رواہ مسلم

آپکا بھائی

أ.د.خالد المصلح

29 /1 /1428هـ

متعلقہ موضوعات

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں