فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

نماز / عورت کا ظہر کی نماز کو مؤخر کرنا

عورت کا ظہر کی نماز کو مؤخر کرنا

تاریخ شائع کریں : 2016-11-18 | مناظر : 1619
- Aa +

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ جناب عالی! نماز کے دوران ہلکا سا مسکرانا کیسا ہے ؟ ازراہ کرم اس کا حکم ارشاد فرمائیں

التبسم في الصلاة

حامداََو مصلیاََ ۔۔۔

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

  امابعد۔۔۔

آ پ کے سوال کے جواب میں ہم یہ کہتے ہیں کہ اگر انسان کو اپنے اوپر قابو ہو تو نماز کے دوران ہلکا سا مسکرانے میں کوئی حرج نہیں ہے اور اگر وہ اس کے اپنے ارادے سے ہو تو اس سے نماز کے اجر میں کمی آتی ہے اور کبھی کبھی نماز کوباطل کردیتا ہے۔

آپ کا بھائی

أ.د.خالد المصلح

20 / 3 /1427هـ

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں