فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

طھارت / مجھے شک ہے کہ حیض بند ہوا ہے کہ نہیں پس میں کیا کروں؟

مجھے شک ہے کہ حیض بند ہوا ہے کہ نہیں پس میں کیا کروں؟

تاریخ شائع کریں : 2016-11-22 | مناظر : 1267
- Aa +

ماہواری کے آخری دن کوئی سیال مادہ نکلاجیسا کہ پاکی ہوگئی ہے اور اس کے ساتھ ایک اوررنگ بھی تھا اب میں یقین سے نہیں کہہ سکتی کہ وہ پاکی ہے یا نہیں ، اور میں نے غسل نہیں کیااوراگلے دن عادتاََ طہارت حاصل ہوئی تو میں نے غسل کیااور فجر کی نماز پڑھی لیکن مجھے ان نمازوں میں شک ہے جو کل والی تھی اور وہ دو نمازیں ہیں ۔مغرب اورعشاء کی نماز میں کیا وہ پاکی تھی کہ نہیں ؟اور کیا میں وہ نمازیں پڑھوں گی جن کا مجھے شک ہے یا مٹیالے رنگ کا اعتبار ہوگا؟

شككت هل انقطع الحيض أم لا فماذا أفعل؟

امابعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں :کہ اگر آپ کو شک ہے کہ حیض ختم ہوا ہے کہ نہیں تو اصل حیض کا باقی ہونا ہے   یہاں تک کہ آپ پاکی حاصل نہ کرلے ، اس لئے آپ پر عشاء اور مغرب کی نماز کا قضاء نہیں۔ الا یہ کہ آپ کو یقینی طور پر طہارت حاصل ہو اور یا طہارت کا آپ کو غالب گمان ہوجائے ۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

13/11/1424هـ

متعلقہ موضوعات

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں