فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

طھارت / ہاتھ پر ویس لین کے ہوتے ہوئے وضو کرنا

ہاتھ پر ویس لین کے ہوتے ہوئے وضو کرنا

تاریخ شائع کریں : 2016-11-22 | مناظر : 1585
- Aa +

اگر ہاتھوں پر ویس لین یا جسم پر لگانے والی کریم لگی ہوئی ہو تو وضو کا کیا حکم ہوگا؟

الوضوء بوجود الفازلين على اليد

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں: کہ اگروہ تیل ہو اور جسم جذب کرلیتاہے تو وضو سے مانع نہیں ۔لیکن اگر ایک تہہ ایسی لگی ہوئی ہو کہ براہ راست جلد سے پانی کو منع کرتا ہے تو پہلے اسے صاف کرلے اور پھر وضو کرلے۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

11/11/1424هـ

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں