فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

طھارت / حائضہ کا قرآن کی تفسیر کو چھونے کا حکم

حائضہ کا قرآن کی تفسیر کو چھونے کا حکم

تاریخ شائع کریں : 2016-11-22 | مناظر : 1321
- Aa +

تفسیر کی وہ کتاب جو کامل تفسیر ایک جلد میں جمع کی ہو ، اور کتا ب ایک ہی وقت کامل قرآن کا احاطہ کرتی ہو توکیا حائضہ کے لئے باعتبار تفسیر اس کو چھونا جائز ہے ؟ یاقرآن کا تغلیباََ ہونے کی وجہ سے اس تفسیر کو چھونا حرام ہوگا؟

حكم مس الحائض للمصحف المفسّر

اگر کسی کتاب کے اندر باتیں اس قرآن سے جو اس کے اندر ہے زیادہ ہے تو اس جیسی تفسیر وغیرہ کی کتاب میں کلام کی تغلیب کا حکم لگے گا، تو اس کو بغیر طہارت کے چھونا جائز ہوگا، اوراگر وہ باتیں تفسیر کی قرآن سے کم ہیں تو اس صورت میں تغلیباََ للقرآن اس کتاب کو چھونا جائز نہیں ہے۔

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں