فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

طھارت / دانتوں کو سیدھا کرنے کاحکم

دانتوں کو سیدھا کرنے کاحکم

تاریخ شائع کریں : 2016-11-22 | مناظر : 1318
- Aa +

دانتوں کو سیدھا کرنے کا کیا حکم ہے ؟ اور یہ اس لئے کیا جاتاہے کہ وہ اپنی جگہ پر واپس آئے کیونکہ وہ اپنی جگہ سے اونچے ہوتے ہیں

حکم تقویم الاسنان

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ اس قسم کی درستگی جائز ہے کیونکہ یہ عیب اور ضرر کو دورکرنے کے لئے ہے اور یہ ان چیزوں میں داخل نہیں ہیں جس سے اللہ کی تخلیق کو تبدیل کرنا لازم آتا ہے۔ باقی اللہ بہترجانتاہے۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

18/06/1425هـ

 

 

متعلقہ موضوعات

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں