فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

التفسير / حمام میں اس حالت میں داخل ہونا کہ مصحف جیب میں ہو

حمام میں اس حالت میں داخل ہونا کہ مصحف جیب میں ہو

تاریخ شائع کریں : 2016-11-26 | مناظر : 1272
- Aa +

کیا اس حالت میں حما م میں داخل ہو نا جائز ہے کہ چھوٹا مصحف میری جیب میں ہو ؟ اور اگر جائز نہ ہو تو کیا اگر بھول کر ایسا ہوجائے تو کوئی مؤاخذہ ہوگا؟

دخول الحمام والمصحف في جيبي

جواب ملاحظہ فرمائیں

قضائے حاجت کی جگہ یعنی حمام وغیرہ میں مصحف لے کر داخل ہونا جائز نہیں چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا ہو اور یہ جمہور علماء کا قول ہے ۔ لیکن اگر اس کے چوری ہونے یا گم ہوجانے کا خدشہ ہو تو لے جانے میں کوئی حرج نہیں ۔ ہاں ، اگر بھولے سے لے جائے تو کوئی چیز اس پر لازم نہیں ۔ واللہ أعلم

متعلقہ موضوعات

آپ چاہیں گے

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں