فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

طھارت / دانتوں میں موتی رکھنے کا کیا حکم ہے اور کیا یہ وضو سے مانع ہے ؟

دانتوں میں موتی رکھنے کا کیا حکم ہے اور کیا یہ وضو سے مانع ہے ؟

تاریخ شائع کریں : 2016-11-28 | مناظر : 1931
- Aa +

دانتوں میں موتی رکھنے کا کیا حکم ہے اور کیا یہ وضو سے مانع ہے ؟

ما حكم وضع الكرستالة في السن وهل تمنع الوضوء ؟

امابعد

رہی بات وضو کی ممانعت کی تو یہ وضو سے مانع نہیں ہے ، لیکن میں اس کے وضع کو مکروہ سمجھتا ہوں اس لئے کہ مجھے یہ بات پہنچی ہے کہ ایسا کافرہ اور فاحشہ عورتیں کرتی ہیں اگربات اسی طرح ہی ہے تو پھر یہ جائز نہیں ہے کیونکہ یہ کافر اور فاجر لوگوں کے ساتھ تشبیہ ہے اورزیب وزینت میں اس طریق کے بغیر جو کافی ہے جیسا کہ مجھے دانتوں کے ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر نے بتا یا ہے کہ اس قسم کی چیزوں کا جوڑنے سے دانتوں پر اثر ہوتا ہے کہ یہ کھانے وغیرہ کو جمع کرتا ہے جو دانتوں میں کیڑوں کا سبب بنتا ہے

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں