فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

نماز / فوت شدہ فرض نمازوں کی قضاء

فوت شدہ فرض نمازوں کی قضاء

تاریخ شائع کریں : 2017-01-08 | مناظر : 1105
- Aa +

فوت شدہ فرض نمازوں کی قضاء کیسے کی جائے؟

قضاء الفوائت من الفرائض

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:

اگر آپ نے یہ نمازیں قصداََ چھوڑیں ہیں تو پھر اس کی قضاادائیگی نفع بخش نہیں ہے لہٰذا آپ اللہ کے حضور توبہ کریں اور بطورِ نماز اور احسان کے عملِ صالح کی خوب کثرت کریں، باقی رہی آپ کی دوسری بات کہ جو فرائض و سنن پر مداومت اختیار کرے تو وہ ایسا ہے گویا کہ اس نے دوبارہ جنم لیا تو یہ بات صحیح نہیں ہے لہٰذا آپ خوب استغفار کریں اور نوافل کی کثرت کریں اللہ آپ سے انشاء اللہ پردہ پوشی فرمائیں گے ۔

آپ کا بھائی

خالد بن عبد الله المصلح

10/04/1425هـ

متعلقہ موضوعات

آپ چاہیں گے

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں