کیا وقتِ فجر صرف سفیدی سے داخل ہوتا ہے یا پھر فجر کی وہ سرخی بھی مشروط ہے جس کا فجرِ شرعی میں اعتبار ہوتاہے ؟
ثبوت دخول وقت الفجر
نماز / وقتِ فجر کے داخل ہونے کا ثبوت
کیا وقتِ فجر صرف سفیدی سے داخل ہوتا ہے یا پھر فجر کی وہ سرخی بھی مشروط ہے جس کا فجرِ شرعی میں اعتبار ہوتاہے ؟
ثبوت دخول وقت الفجر
کیا وقتِ فجر صرف سفیدی سے داخل ہوتا ہے یا پھر فجر کی وہ سرخی بھی مشروط ہے جس کا فجرِ شرعی میں اعتبار ہوتاہے ؟
ثبوت دخول وقت الفجر
اما بعد۔۔۔
اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کا جواب یہ دیتے ہیں:
وقتِ فجر پر کئی نصوص دال ہیں کہ فجر کا وقت فجرِ ثانی کے طلوع کے بعد داخل ہوتاہے اس بات پر سب کا اجماع ہے ، باقی اس کی نشانی یہ ہے کہ افق کی سمت ایک پھیلی ہوئی سفیدی ہوتی ہے جسے فجرِ صادق کہا جاتاہے ۔ اور یہ سفیدی کبھی سرخی مائل بھی ہوتی ہے لیکن سرخی چاہے ظاہر ہو یا نہ ہو حکم سفیدی پر ہی لاگو ہوتا ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے :(ترجمہ) ’’اورکھاؤ اور پیو (یہاں تک کہ تمہارے لئے فجر کا سفید دھاگہ کالے دھاگے سے الگ ہوجائے ‘‘۔ (البقرہ:۱۸۷
آپ کا بھائی
خالد بن عبد الله المصلح
10/11/1424هـ