فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

متفرق فتاوى جات / حمل کو روکنے کا حکم

حمل کو روکنے کا حکم

تاریخ شائع کریں : 2017-02-20 | مناظر : 1291
- Aa +

میرے صد قابلِ احترام ! السلام و علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔۔۔ میں آپ سے یہ دریافت کرنا چاہتی ہوں کہ حمل کو روکنے کا کیا حکم ہے؟

حكم منع الحمل

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته

اما بعد۔۔۔

اس میں جمہور علماء کا مذہب یہ ہے کہ ہر وہ طریقہ جس کے ذریعہ حمل کو ہمیشہ کے لئے روکا جائے تو وہ جائز نہیں ہے البتہ اگر وقتی طور پر یا کسی حالت کے پیشِ نظر روکا جائے تو پھر اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔

آپ کا بھائی

أ.د خالد المصلح

7 /6 /1426هـ

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں