فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

روزه اور رمضان / معتکف کامسجد سے نمازوغیرہ کیلئے نکلنا

معتکف کامسجد سے نمازوغیرہ کیلئے نکلنا

تاریخ شائع کریں : 2017-02-26 | مناظر : 1045
- Aa +

کیا معتکف کے لئے یہ جائز ہے ؟کہ رمضان کے آخری عشرہ میں اپنی معتکف گاہ سے نکل کر کسی انتھائی قریبی مسجد میں جہاں پیدل چلاجاسکتا ہو،جائے اورتراویح پڑھ کر واپس بھی لوٹ آئے ؟

معتكف يخرج من المسجد للصلاة في آخر

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

اس طرح کرنا جائزنہیں،کیونکہ اعتکا ف مسجد کولازم پکڑنے کانام ہے اوراس طرح کرنے سے اعتکاف کی مخالفت لازم آتی ہے

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں