×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / روزه اور رمضان / کیا رمضان کی ہر رات روزے کی نیت کرنا واجب ہے ؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2975
- Aa +

کیا رمضان کی ہر رات روزے کی نیت کرنا واجب ہے ؟

هل تجب النية في صيام رمضان كل ليلة؟

جواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ تعالی کی توفیق سے جواب دیتے ہوے ہم عرض کرتے ہے

کہ فقہاء اربعہ میں سے جمہور علماء اور انکے علاوہ کچھ علماء کی یہ رائے ہے کہ ہر رات نیت ضروری ہے کیونکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : (( اعمال کا دار و مدار نیتوں پر ہے )) اور کچھ اور دلائل کی وجہ سے ۔
اور کیونکہ ہر دن ایک الگ عبادت ہے ۔ 
اور امام مالک رحمہ اللہ کے مطابق اگر مہینہ کی شروع میں ہی سارا مہینہ روزہ رکھنے کی نیت کی تو اس حال میں ہر رات نیت کی تجدید کرنا ضروری نہیں اور پہلی نیت کافی ہوجائگی اور اس پر تجدید نیت لازم ہوگی اس حال  میں کہ اگر درمیان میں روزے ترک کردے کسی عذر کی وجہ سے  یا بغیر کسی عذر کے۔۔ عذر کی مثال یہ ہے جیسے کے حیض والی عورت حیض کی وجہ سے روزے ترک کردے یا پھر مسافر سفر کی وجہ سے۔ یا بیمار ہو بیماری کی وجہ سے  روزہ ترک کرے پس اگر یہ شخص چاہے کہ دوبارہ روزے شروع کرے تو ضروری ہے کہ نیت کی تجدید کرے۔ لیکن جہاں تک اس شخص کی بات ہے جس نے روزے نہیں ترک کیے نہ عذر کہ ساتھ اور نہ بغیر عذر کے تو اس حال میں اس شخص کے لیے مہینے کی ابتدا میں ہی نیت کافی ہوجائگی ۔ اور یہ دونوںاقوال میں سے حق زیادہ قریب ہے ۔

اور جان لو کے نیت دل کا عمل ہے اور زبان سے الفاظ ادا کرنے کی کوی ضرورت نہیں ہے ، پس نیت بہت آسان ہے اور ان وسوسوں کی کوی ضرورت نہیں جن میں بعض لوگ مبتلا ہوتے ہیں : کیسے نیت کروں ؟ کیا میں نے نیت کی یے کہ نہیں ؟ میں نے نیت نہیں کی ۔ پس جس شخص نے روزے کی تقویت حاصل کرنے کی نیت سے پانی بھی پی لیا ۔ تو یے کافی ہوجایگا۔


سب سے زیادہ دیکھا گیا

ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں