فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

روزه اور رمضان / عورت سے نازل ہونے والا معمولی خون

عورت سے نازل ہونے والا معمولی خون

تاریخ شائع کریں : 2017-02-27 | مناظر : 1111
- Aa +

کیا عورت سے نازل ہونے والا معمولی خون اسکا روزہ توڑ دیتا ہے؟

الدم اليسير الذي ينزل من المرأة

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ تعالی کی توفیق سے جواب دیتے ہوے ہم عرض کرتے ہے

اگر نازل ہونے والی چیز خون ہی ہو تو پھر اس دن کا قضا واجب ہے اس عورت پرکیونکہ نکلنے والے مادے میں اصل حیض کا خون ہے
اور اگر زردی یا گدلا رنگ ہو  یا پھر ایسا ہو کے واضح نہ ہوسکے اور نہ بہتا ہو تو یہ حیض نہیں ہے ۔ پس اسکا روزہ صحیح ہوگا۔

متعلقہ موضوعات

آپ چاہیں گے

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں