کیا حکم ہے اس بڑی عمر والے فرد کی جو کسی چیز کی پہچان نہ کر سکتا ہو؟
صیام الکبیر الذی لا یمیز
روزه اور رمضان / ایسے بوڑھے شخص کا روزہ رکھنا جو پہچان نہ کرسکتا ہو
کیا حکم ہے اس بڑی عمر والے فرد کی جو کسی چیز کی پہچان نہ کر سکتا ہو؟
صیام الکبیر الذی لا یمیز
کیا حکم ہے اس بڑی عمر والے فرد کی جو کسی چیز کی پہچان نہ کر سکتا ہو؟
صیام الکبیر الذی لا یمیز
حامداََ و مصلیاََ۔۔۔
اما بعد۔۔۔
اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ
اگر کوئی فرد عمر کے ایسے حصے مین پھنچ جائے جس میں وہ چیزوں کی پھچان کھو بیٹھے تو عمر کے اس مرحلے میں یہ شخص مکلف نہیں رہتا ۔ پس نہ تو اس پرروزہ ہے اور نہ کفارہ ۔ کیونکہ وہ کفارہ جو روزوں کے چھوڑنے کا فدیہ ہے دراصل وہ مکلف فرد پر ہوتا ہے ۔(اوران لوگوں پر جو طاقت رکھتے ہو فدیہ ہے ایک مسکین کے کھانا کھلانے کا)(البقرۃ:۱۸۴) اوریہ مکلف لوگوں میں سے نہیں ہے ۔