فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

متفرق فتاوى جات / جو شخص غیر معروف قسم کے مرض یعنی اپنی ہی جنس کی طرف میلان میں مبتلا ہوجائے اس کے علاج کا طریقہ

جو شخص غیر معروف قسم کے مرض یعنی اپنی ہی جنس کی طرف میلان میں مبتلا ہوجائے اس کے علاج کا طریقہ

تاریخ شائع کریں : 2017-03-01 | مناظر : 1263
- Aa +

محترم جناب! السلام علیکم ور حمۃ اللہ وبرکاتہ ۔۔۔ ایسے شخص کے بارے میں آ پ کی کیا رائے ہے جو مردوں کی طرف مائل ہوتا ہو اور ان کے ساتھ ایسے رہنا چاہتا ہو جیسے عورتوں کے ساتھ رہا جاتا ہے ، لہٰذا ایسے شخص کا کیسے علاج کیا جائے ؟

طرق علاج من ابتُلي بالشذوذ والميل للرجال

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اس میں کوئی شک نہیں کہ مردوں کی طرف مائل ہونا بہت بڑا ہی خطرناک قسم کا انحراف ہے جو مختلف اسباب و عوامل کی وجہ سے واقع ہوتاہے ، وہ اسباب شخصی بھی ہو سکتے ہیں اور اجتماعی بھی۔ مگر اس بات کا احساس ہونا کہ یہ خطأہے اور فطرتِ سلیمہ سے دور ی ہے ، یہ احساس ہی اس مسئلہ کے حل کا پہلا اقدا م ہے ۔ اور اس انحراف سے نکلنے کے لئے مندرجہ ذیل اسباب اختیا ر کئے جائیں:

متعلقہ موضوعات

آپ چاہیں گے

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں