فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

متفرق فتاوى جات / لوہے اور چاندی کی انگوٹھی پہننا

لوہے اور چاندی کی انگوٹھی پہننا

تاریخ شائع کریں : 2017-03-01 | مناظر : 1343
FA
- Aa +

میرا سوال یہ ہے کہ مردوں اور عورتوں کے لئے لوہے اور چاندی کی انگوٹھی پہننے کا کیا حکم ہے ؟ اور کیا یہ صرف قاضی و حاکم طبقہ کے ساتھ خاص ہے ؟

لبس خاتم الحديد والفضة

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

مردوں اور عورتوں کے لئے چاندی کی انگوٹھی پہننے میں کوئی مضائقہ نہیں ہے، اور یہ صرف قاضی اور حاکموں کے ساتھ خاص نہیں ہے، لیکن ان کے حق میں سنت ہے۔

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں