فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

متفرق فتاوى جات / مرد ڈاکٹر کا کسی عورت کو چیک کرنا

مرد ڈاکٹر کا کسی عورت کو چیک کرنا

تاریخ شائع کریں : 2017-03-02 | مناظر : 1092
FA
- Aa +

مرد ڈاکٹر کا کسی عورت کا معائنہ کرنیکا کیا حکم ہے؟ اور کیا یہ ضروری ہے کہ میں استخارے کے بعد کوئی خواب دیکھوں؟

معاينة الطبيب الرجل للمرأة

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

اگر یہ ممکن ہو کہ آپ کا علاج یا آپریشن وغیرہ کوئی عورت کرے تو یہی واجب ہے، اگر یہ ممکن نہ ہو اور آپ کو آپریشن کروانے کی حاجت بھی ہو تو آدمی سے کروانا بھی جائز ہے اس شرط کے ساتھ کی فتنہ اور خلوت نہ ہو اور آپ بقدر ضرورت ہی مطلوبہ عضو کھولیں اور جتنی دیر میں ضرورت پوری ہو اتنی ہی دیر کیلئے کھولیں۔

اور جہاں تک استخارہ کا تعلق ہے تو اس کا خواب سے کوئی تعلق نہیں، بلکہ یہ تو صرف اللہ سے سوال کرنا ہے کہ بندے کیلئے دونوں امور میں سے بہتر اس کیلئے آسان فرما دے اور یہ لازم نہیں کہ یہ خواب استخارہ ہی سے تعلق رکھتا ہو

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں