فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

متفرق فتاوى جات / سے کھیلنے کا حکم Play Station

سے کھیلنے کا حکم Play Station

تاریخ شائع کریں : 2017-03-21 | مناظر : 1334
- Aa +

سے کھیلنے کا کیا حکم ہے؟

Play Station حكم استخدام أجهزة البلاي ستيشن

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

یہ ایک کھیلنے کا آلہ ہے جو کہ بچوں کے استعمال کیلئے ہے اور بچے اگر اس سے کھیلیں تو اس میں کوئی حرج نہیں کیونکہ یہ کھیلنے کی ہی تو عمر ہے، لیکن یہ بات لازم ہے کہ انہیں ان گیمز میں چوری چکاری، فحش اور دیگر مغربی اطوار سے بچایا جائے۔

اور جہاں تک ان گیمز میں تصاویر کا تعلق ہے تو یہ تو معلوم ہے کی بچوں کے حق میں ایسے معاملات میں تخفیف ہوتی ہے جو بڑوں کیلئے نہیں ہوتی۔ واللہ اعلم

آپ کا بھائی

خالد المصلح

08/11/1424هـ

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں