فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

متفرق فتاوى جات / خنزیر کی کھال کا بنا ہوا وائلٹ [بٹوہ]

خنزیر کی کھال کا بنا ہوا وائلٹ [بٹوہ]

تاریخ شائع کریں : 2017-03-21 | مناظر : 1313
FA
- Aa +

میں بیرونِ ممالک میں سے کسی ملک میں سفر پر گیا اور وہاں ایک دکان سے میں نے اپنے لئے وائلٹ خریدا ، اور جب اپنے ملک سعودی عرب واپس لوٹا تو پتہ چلا کہ وہ وائلٹ تو خنزیرکی کھا ل کا بنا ہوا ہے ، اب بعض لوگوں نے مجھے کہا کہ اس کا استعمال جائز ہے اس لئے کہ خنزیر کا صرف گوشت کھانا حرام ہے اس کی کھال کا استعمال کسی طرح بھی حرام نہیں ہے ۔ ازراہِ کرم اس بارے میں میری راہنمائی کریں

محفظة مصنوعة من جلد الخنزير

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں کہ

  آپ کے لئے اس کا استعمال جائز نہیں ہے اس لئے کہ اس کے بارے میں جمہور علماء کا مذہب یہ ہے کہ یہ نجس ہے اور اس سے نفع اٹھانا اور اس کا استعمال حرام ہے

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں