×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / روزه اور رمضان / رمضان میں روزے کی حالت میں علاج کیلئے ٹیکا لگانے کا کیا حکم ہے؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:3624
- Aa +

رمضان میں روزے کی حالت میں علاج کیلئے ٹیکا لگانے کا کیا حکم ہے؟

التداوي بالإبر العلاجية عن طريق الوريد في نهار رمضان

جواب

حامداََ و مصلیاََ۔۔۔

اما بعد۔۔۔

اللہ کیتوفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں:

سرنج یا ٹیکا وغیرہ چاہے وہ رگ میں لگایا جائے چاہے گوشت میں اس سے اکثر فقہاء کے ہاں روزہ نہیں ٹوٹتا، لہذا روزہ ٹھیک ہوگا اور کوئی قضاء بھی لازم نہیں، طبیب نے اگرچہ بعض اہل علم کے قول کو دیکھتے ہوئے کہا کی روزہ ٹوٹ جاتا ہے ، لیکن صحیح یہی ہے جو کہ اکثر علماء کا موقف ہے کہ روزہ نہیں ٹوٹتا اور یہی فتوی علمی مجالس اور فتاوی کے ادارات نے صادر کیا ہے۔


سب سے زیادہ دیکھا گیا

ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں