فتوا فارم کے لئے درخواست

غلط کیپچا
×

بھیجا اور جواب دیا جائے گا

×

افسوس، آپ فی دن ایک فتوی بھی نہیں بھیج سکتے.

روزه اور رمضان / شوال کے چھ روزوں کی نیت کو ایام بیض کے سا تھ جمع کرنا

شوال کے چھ روزوں کی نیت کو ایام بیض کے سا تھ جمع کرنا

تاریخ شائع کریں : 2017-04-08 | مناظر : 1315
- Aa +

شوال کے چھ روزوں کی نیت اور ایام بیض کے روزوں کو جمع کرنے کا کیا حکم ہے؟

الجمع بين نية صيام الست مع الأيام البيض

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

اللہ کی توفیق سے ہم آپ کے سوال کے جواب میں کہتے ہیں:

اس میں کوئی حرج نہیں کہ کوئی شخص کئی نیتیں ایک روزے میں جمع کرے جب کہ وہ مسنون روزوں میں سے ہو ۔ لہذا وہ شوال کے چھ روزوں کا اور تین دن کی نیت کرے ہر مہینے میں سے اور جب ایام بیض موافق ہو تو اس میں بیض کی نیت کرلے اور اگر دو کے موافق ہو جائے تو ان دو کی نیت کرلے ۔ (اعمال کا دارومدار نیت پر ہے اور ہر بندے کو وہ ملے گا جس کی اس نے نیت کی ہو) جب تک ممکن ہو تو یہ نیتیں داخل ہوگی ۔ لیکن فرض اور نفل کی نیت نہ کرے کیونکہ یہ درست نہیں اس لئے کہ یہ مختلف ہے اور ایک جنس میں سے نہیں لہذا یہ واجب ہے اور وہ نفل

متعلقہ موضوعات

ملاحظہ شدہ موضوعات

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں