×
العربية english francais русский Deutsch فارسى اندونيسي اردو

خدا کی سلام، رحمت اور برکتیں.

پیارے اراکین! آج فتوے حاصل کرنے کے قورم مکمل ہو چکا ہے.

کل، خدا تعجب، 6 بجے، نئے فتوے موصول ہوں گے.

آپ فاٹاوا سیکشن تلاش کرسکتے ہیں جو آپ جواب دینا چاہتے ہیں یا براہ راست رابطہ کریں

شیخ ڈاکٹر خالد الاسلام پر اس نمبر پر 00966505147004

10 بجے سے 1 بجے

خدا آپ کو برکت دیتا ہے

فتاوی جات / روزه اور رمضان / مجھے ایام میں گہرے رنگ کی رطوبات آئیں ہیں تو کیا مجھ پر قضاء لازم ہے؟

اس پیراگراف کا اشتراک کریں WhatsApp Messenger LinkedIn Facebook Twitter Pinterest AddThis

مناظر:2285
- Aa +

پچھلے سال رمضان میں مجھے ماہانہ عادت کے مطابق حیض نہیں آیا بلکہ رطوبات سی آتی محسوس ہوئیں جو کہ گہرے رنگ کی سی تھیں اور یہ تقریباََ پانچ دن متفرق طور پر آتی رہیں تو کیا اب مجھ پر قضاء واجب ہے؟

نزل مني إفرازات داكنة فهل عليّ القضاء؟

جواب

حمد و ثناء کے بعد۔۔۔

بتوفیقِ الہٰی آپ کے سوال کا جواب درج ذیل ہے:

یہ رطوبات حیض نہیں ہیں لہذا اگر آپ نے روزہ رکھا تھا تو آپ پر کسی قسم کا اعادہ واجب نہیں۔

آپ کا بھائی

خالد المصلح

29/10/1424هـ


ملاحظہ شدہ موضوعات

1.

×

کیا آپ واقعی ان اشیاء کو حذف کرنا چاہتے ہیں جو آپ نے ملاحظہ کیا ہے؟

ہاں، حذف کریں